حیدرآباد۔14۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی الیشکن کمیشن نے سپریم کورٹ کو ایک
تحریری رپورٹ افیڈوٹ کے ذریعہ کہا کہ 6-8اپریل کو ریاست میں بلدی
انتخابات منعقد کئے جانے کی صورت
میں ریاستی انتظامیہ کے لئے سہولت ہو سکتی
ہے۔ اس سے قبل ریاستین الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں اچانک بلدی‘اسمبلی
اور پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کرنے پر شدواری کی شکایت کی۔